فرنٹیئر کور نے ٹانک میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا


فرنٹیئر کور ، ٹانک ، لاک ڈاؤن ، متاثرہ خاندانوں ، راشن تقسیم ، 92 نیوز
۰۷ اپریل, ۲۰۲۰ ۸:۴۵ شام

ٹانک (92 نیوز) فرنٹیئر کور کی جانب سے  ٹانک میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی گئی۔

انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور سائوتھ کی جانب سے خٹک اسکائوٹس منزئی میں راشن و دیگر سامان تقسیم کیاگیا۔ ایف سی اہلکاروں نے 59 غریب خاندانوں کو راشن، ماسک، صابن اور دیگر اشیاء فراہم کیں۔

تازہ ترین ویڈیوز