فردوس عاشق کا برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان آمد پر خوش آمدید

فردوس عاشق، برطانوی شاہی جوڑے، پاکستان آمد، خوش آمدید، اسلام آباد، 92 نیوز
۱۵ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۸ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

فردوس عاشق، برطانوی شاہی جوڑے، پاکستان آمد، خوش آمدید، اسلام آباد، 92 نیوز
فردوس عاشق کا برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان آمد پر خوش آمدید

فردوس عاشق اعوان نے پیغام میں کہا کہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کا پاکستان آنا پرامن اور محفوظ پاکستان کی روشن دلیل ہے، شاہی جوڑے کی آمد سے پاکستان اور برطانیہ کے مابین دیرینہ تاریخی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز