Thursday, November 26, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

فردوس عاشق کا برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان آمد پر خوش آمدید

فردوس عاشق کا برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان آمد پر خوش آمدید
October 15, 2019 07:06 am

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ [caption id="attachment_246023" align="alignnone" width="856"]فردوس عاشق، برطانوی شاہی جوڑے، پاکستان آمد، خوش آمدید، اسلام آباد، 92 نیوز فردوس عاشق کا برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان آمد پر خوش آمدید[/caption] فردوس عاشق اعوان نے پیغام میں کہا کہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کا پاکستان آنا پرامن اور محفوظ پاکستان کی روشن دلیل ہے، شاہی جوڑے کی آمد سے پاکستان اور برطانیہ کے مابین دیرینہ تاریخی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

Contact Details