Friday, November 27, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

فرانسیسی صدر کا رویہ نفاق پیدا کرنے والا ہے، صدر عارف علوی

فرانسیسی صدر کا رویہ نفاق پیدا کرنے والا ہے، صدر عارف علوی
October 30, 2020 10:23 pm

اسلام آباد (92 نیوز) صدر پاکستان عارف علوی کہتے ہیں کہ فرانسیسی صدر کا رویہ نفاق پیدا کرنے والا ہے، گستاخانہ حرکات مسلمانوں کے لیے تکلیف دہ ہیں۔ صدر پاکستان عارف علوی نے اسلام آباد میں قومی رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کا درس دینے والے مہاجرین کو قبول کرنے سے انکاری ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہولوکاسٹ کے انکار پرسزائیں دی جاتی ہیں، کیا مغرب کو مسلمانوں کی تکلیف کا احساس نہیں۔

Contact Details