فخرعالم کا مشن پرواز مکمل ،پوری دنیا کا چکرلگاکرامریکہ پہنچ گئے

۰۳ نومبر, ۲۰۱۸ ۸:۵۰ شام

کراچی  ( 92 نیوز ) معروف گلوکار و اداکار فخرعالم  اپنا مشن پرواز مکمل  کرکے امریکہ پہنچ گئے ۔

مشن پرواز میں  فخر عالم نے  پوری دنیا کا چکر لگایا اور امریکہ پہنچ گئے ۔ وہ  دنیا کا فضائی چکر مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

خر عالم نے سفر  کاآغازفلوریڈا سے 10 اکتوبر کو کیا تھا ، فخر عالم نے 24سے زائد ممالک کا سفر کیا آج ہوسٹن سے فلوریڈا  پہنچ جائیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز