عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی ، نوٹیفکیشن جاری


عیدالاضحیٰ 12 سے 15 اگست چھٹیاں نوٹیفکیشن
۳۱ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔

 عیدالاضحیٰ  12 سے 15 اگست  چھٹیاں  نوٹیفکیشن

عیدالفطر کی طرح عیدالاضحیٰ پر بھی 4 چھٹیاں ہوں گی۔

تازہ ترین ویڈیوز