Saturday, June 19, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

علامہ طاہر اشرفی کا آج یوم فلسطین منانے کا اعلان

علامہ طاہر اشرفی کا آج یوم فلسطین منانے کا اعلان
May 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا آج یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا۔

علامہ طاہر اشرفی نے ٹویٹ کیا کہ آئیں آج مل كر يوم فلسطين منائیں اور فلسطینیوں كو پيغام دیں کہ ہم تمهارے ساتھ ہیں۔ اُنہوں نے مزید لکھا کہ غزه میں اسرائيلى فوج كا داخل ہونا اُمت مُسلمہ کے لیے امتحان ہے۔