Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ٹی آئی 26 سیٹوں کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی

پی ٹی آئی  26 سیٹوں کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی
March 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ الیکشن 2021 کے بعد پی ٹی آئی 26 سیٹوں کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ۔

پی ٹی آئی مجموعی طور پر 26 سیٹوں کے ساتھ سب سے بڑی پارٹی بن گئی، پیپلزپارٹی بیس نشستوں کے ساتھ دوسرے اور نون لیگ 18 سینیٹرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔

بلوچستان عوامی پارٹی کی بارہ اور جے یو آئی کی پانچ سیٹیں ہیں۔ ایوان بالا میں اس وقت اپوزیشن اتحادکے مجموعی ارکان کی تعداد 53 ہوگئی ہے ۔