عراق، کربلا میں بس دھماکہ ،12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

عراق،کربلا، بس دھماکہ ،12 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی،بغداد ،92 نیوز
۲۱ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ دن

بغداد (92 نیوز) عراق کے کربلا میں بس میں دھماکہ ہوا، 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکہ کربلا اور الہلا کے درمیان واقع عراقی فوجی چوکی کے قریب ہوا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد عام شہری ہیں، ابھی تک کسی نے بھی اس حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔

تازہ ترین ویڈیوز