Thursday, December 3, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عدلیہ میں خواتین ججز کی تعداد میں اضافہ کیلئے اقدامات درکار ہیں، جسٹس گلزار احمد

عدلیہ میں خواتین ججز کی تعداد میں اضافہ کیلئے اقدامات درکار ہیں، جسٹس گلزار احمد
November 29, 2019
لاہور (92 نیوز)  سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے لاہور میں تیسری ویمن ججز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا عدلیہ میں خواتین ججز کی تعداد میں اضافے کے لیے  اقدامات کرنا ہوں گے۔ جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ ملک کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے لیکن آبادی کے تناسب سے خواتین کی عدلیہ میں نمائندگی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ملکی ترقی ہی میں نہیں عدلیہ میں بھی اہم کردار ادا کر ہی ہیں، انہیں متناسب نمائندگی ملنی چاہئے۔

رابطہ کیجیے