عالمی رہنمائوں کا جہاز کریش میں جانی نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجنے پر شکر گزار ہوں، وزیر اعظم


لاک ڈاؤن کھولیں گے ، لوگوں ، نوکریاں ملیں ، وزیراعظم عمران خان ، ٹائیگر فورس رضا کاروں ، خطاب ، اسلام آباد ، 92 نیوز
۲۳ مئی, ۲۰۲۰ ۸:۲۴ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نےعالمی رہنمائوں سے جہاز کریش میں قیمتی جانوں کے نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجے پر اظہار تشکر کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ دنیا کے لیڈران کا شکر گزار ہوں جنہوں نے جہاز کریش میں قیمتی جانوں کے نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجے۔

عمران خان نے لکھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اس حمایت اور یکجہتی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز