عالمی برادری خبردار ہو جائے ، بھارتی حکومت جھوٹا آپریشن کر سکتی ہے ، وزیراعظم

حکومت، مقبوضہ کشمیر، صورتحال، جائزہ کمیٹی، توسیع ،فیصلہ
۲۳ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے عالمی برادری خبردار ہو جائے ، بھارتی حکومت جھوٹا آپریشن کرسکتی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا بھارتی میڈیا کا جھوٹا دعویٰ ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد آگئے ہیں اور جنوبی بھارت میں داخل ہوئے ہیں۔ جھوٹے دعوؤں کا مقصد کشمیر میں نسل کشی سے توجہ ہٹانا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز