Monday, May 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عالمی برادری خبردار ہو جائے ، بھارتی حکومت جھوٹا آپریشن کر سکتی ہے ، وزیراعظم

عالمی برادری خبردار ہو جائے ، بھارتی حکومت جھوٹا آپریشن کر سکتی ہے ، وزیراعظم
August 23, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے عالمی برادری خبردار ہو جائے ، بھارتی حکومت جھوٹا آپریشن کرسکتی ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1164824927179948034 وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا بھارتی میڈیا کا جھوٹا دعویٰ ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد آگئے ہیں اور جنوبی بھارت میں داخل ہوئے ہیں۔ جھوٹے دعوؤں کا مقصد کشمیر میں نسل کشی سے توجہ ہٹانا ہے۔