طلبا کو تعلیمی اداروں میں واپسی پر خوش آمدید، شفقت محمود


طلبا ، تعلیمی اداروں ، واپسی پر خوش آمدید ، شفقت محمود ، ٹویٹ ، اسلام آباد ، 92 نیوز
15 ستمبر, 2020 9:09 دن

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے طلبا کو تعلیمی اداروں میں واپسی پر خوش آمدید کہا۔

وزیرتعلیم شفقت محمود نے ٹویٹ میں کہا بچوں کی صحت وسلامتی یقینی بنانے کیلئے ہم سب پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ والدین، اساتذہ اور طلبا سے امیدرکھتا ہوں وہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز