طرابلس، ملٹری انٹیلیجنس کیمپ کے قریب بمباری، 3 بہنیں ہلاک

طرابلس، ملٹری انٹیلیجنس کیمپ، بمباری، 3 بہنیں ہلاک، 92 نیوز
۱۵ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۶ دن

طرابلس (92 نیوز) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ملٹری انٹیلیجنس کیمپ کے قریب بمباری سے 3 بہنیں ہلاک ہو گئیں۔ بمباری کا الزام خلیفہ ہفتار کی فورسزپر عائد کیا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق طرابلس میں ملٹری انٹیلیجنس کیمپ کے قریب بمباری سے ہلاک ہونے والی بچیوں کی ماں اور ایک بہن زخمی بھی ہوئی، لیبیا کی حکومت نے بمباری کا الزام خلیفہ ہفتار کی فورسز پر لگایا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز