صنعت ومعیشت میں بہتری کے آثار نمایاں، خسارے کم ہو رہے ہیں، حماد اظہر


صنعت ومعیشت ، بہتری کے آثار نمایاں ، خسارے کم ، حماد اظہر ، ٹویٹ ، اسلام آباد ، 92 نیوز
13 اگست, 2020 8:44 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر کہتے ہیں کہ صنعت ومعیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہیں، خسارے کم ہو رہے ہیں، ٹیکس اہداف سے بڑھ کر جمع ہو رہے ہیں۔

حماد اظہر نے ٹویٹ میں کہا کہ کھادوں اور سیمنٹ کی فروخت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے، گاڑیوں کی فروخت بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، تعمیراتی صنعت اور برآمدات میں بھی بہتری نمایاں ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز