Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صرف ویکسینز پر انحصار دنیا کی بڑی غلطی ہو گی ، ٹیڈروس آدھنم

صرف ویکسینز پر انحصار دنیا کی بڑی غلطی ہو گی ، ٹیڈروس آدھنم
March 2, 2021

جنیوا (92 نیوز)عالمی ادارہ صحت نے سات ہفتوں میں پہلی بار کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے پر مایوسی کااظہار کر دیا۔ڈاکٹر ٹیڈروس آدھنم کا کہناہے کہ صرف ویکسینز پر انحصار دنیا کی بڑی غلطی ہوگی۔

ڈبلیو ایچ او چیف نے ویکسین ذخیرہ کرنے والے ترقی یافتہ ممالک پر بھی تنقید کی ، انہوں نے کہا کہ ویکسین کےلیے اپنے نوجوانوں کو دیگرممالک کے ہیلتھ ورکرز اور معمر افراد پر ترجیح دینا افسوس ناک ہے۔