Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صدر عارف علوی کی نائنٹی ٹو نیوز کو چھٹی سالگرہ پر مبارکباد، صحافتی خدمات کو سراہا

صدر عارف علوی کی نائنٹی ٹو نیوز کو چھٹی سالگرہ پر مبارکباد، صحافتی خدمات کو سراہا
February 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نائنٹی ٹو نیوز کی خوشیوں میں شریک ہوئے، چھٹی سالگرہ پر مبارکباد دی اور کہا کہ کورونا وباء کے دوران، 92 نیوز نے بہترین کردار ادا کیا۔

صدر عارف علوی نے کہا، صحت کے شعبے میں آگے بھی 92 نیوز کے تعاون کی ضرورت ہے، ویکسین اور صحت کے ایشوز میں ہمارا ساتھ دیں۔ مزید کہا کہ، معذور افراد کے لیے 92 نیوز کا تعاون درکار ہے۔