Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صدر عارف علوی کا پشاور میں پناہ گاہ کا اچانک دورہ ، افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا

صدر عارف علوی کا پشاور میں پناہ گاہ کا اچانک دورہ ، افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا
February 9, 2021

پشاور (92 نیوز) صدر عارف علوی نے پشاور میں پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا۔ پناہ گاہ میں موجود افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔

 عارف علوی پناہ گاہ میں موجود افراد سے گھل مل گئے۔ وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی بھی موجود تھے۔ صدر نے پناہ گاہ میں موجود مزدوروں کے مسائل سنے۔ مزدوروں نے کہا پہلے فٹ پاتھ پر سوتے تھے، اب آرام دہ جگہ مل گئی۔ پہلی حکومت ہے جس کو غریبوں کا احساس ہے۔