صدر عارف علوی چار روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے

صدر ‏ عارف علوی ‏ جاپان ‏ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز بادشاہ ناوہیٹو ‏ تاج پوشی ‏
۲۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ شام

ٹوکیو (92 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چار روزہ دورہ پر جاپان پہنچ گئے ، صدر مملکت بادشاہ ناوہیٹو کی تاج پوشی تقریب میں شریک ہونگے۔

ٹوکیو پہنچنے پر جاپان میں تعینات پاکستانی سفیر نے صدر مملکت کا استقبال کیا، دورہ کے دوران صدر مملکت جاپانی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کرینگے۔

صدر مملکت جاپان میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی خطاب کرینگے۔

تازہ ترین ویڈیوز