Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صدر عارف علوی نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر اعزازات دیئے

صدر عارف علوی نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر اعزازات دیئے
September 7, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) ایوان صدر میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی۔ صدر عارف علوی نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر اعزازات دیئے۔ فریحہ رزاق، کامران صفی، محمد زکریا، نوید اختر، پاول بیم، جاوید آفریدی، خالد داد اور دیگر کو اعزازات دیئے گئے۔ ملک خادین شہید، فضل الرحمٰن شہید، گل شاہ مست، ڈاکٹر عبدالقدوس شیخ شہید کیلئے بھی ایوارڈز دیئے گئے۔ شہدا کے اعزازات ورثا نے وصول کیے۔