Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صدر عارف علوی سے نئے امیرالبحر ایڈمرل امجد نیازی کی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

صدر عارف علوی سے نئے امیرالبحر ایڈمرل امجد نیازی کی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی
October 8, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) صدر عارف علوی سے نئے امیرالبحر ایڈمرل امجد نیازی کی ملاقات ہوئی۔ صدر نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر نے کہا پاکستان کی بحری حدود کے دفاع میں پاکستان نیوی کا کلیدی کردار ہے۔ پاکستان نیوی گوادر پورٹ اور سی پیک کو سیکورٹی فراہم کر کے ملکی معاشی مفاد کے تحفظ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ پاکستان نیوی ایڈمرل امجد خان نیازی کی قیادت میں ملک کو درپیش سمندری چیلنجز پر کامیابی سے قابو پائے گی۔