Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صاف پانی کمپنی ریفرنس، شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد اشتہاری قرار

صاف پانی کمپنی ریفرنس، شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد اشتہاری قرار
March 6, 2021

لاہور (92 نیوز) صاف پانی کمپنی ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔

صاف پانی کمپنی ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔

احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچودھری نے دونوں کو اشتہاری قرار دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر رابعہ عمران اور عمران علی یوسف کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی۔

عدالت پیش نہ ہونے پر بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دیا گیا۔