صاحب اقتدار اور بڑے لوگوں کا احتساب ضروری ہے، اعجاز شاہ


صاحب اقتدار ، بڑے لوگوں ، احتساب ضروری ، اعجاز شاہ ، اسلام آباد ، 92 نیوز
18 ستمبر, 2020 10:50 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ صاحب اقتدار اور بڑے لوگوں کا احتساب ضروری ہے۔

وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو منی لانڈرنگ کرتے ہیں ان کا سب کو پتہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اپنا 60 فیصد وقت معیشت کی بہتری کیلئے صرف کرتے ہیں۔ لوگ انکم ٹیکس دیں تو معیشت بہتر ہوگی۔

تازہ ترین ویڈیوز