Thursday, May 6, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ کو ایل ڈی اے کی حدود سے نکال دیا گیا

شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ کو ایل ڈی اے کی حدود سے نکال دیا گیا
April 13, 2021

لاہور (92 نیوز) شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ کو ایل ڈی اے کی حدود سے نکال دیا گیا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اختیارات اور حد بندی میں تبدیلی کے بعد گورنر پنجاب نے ایل ڈی اے کا ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا۔

چودھری محمد سرور کا کہنا ہے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 1975میں ترامیم کی گئی ۔ عوامی امنگوں کے مطابق فیصلے حکومتی اولین ترجیح ہے۔ ہر شعبے میں عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔