شہریار آفریدی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے


شہریار آفریدی ، کورونا ، مبتلا ، ٹویٹ ، اسلام آباد ، 92 نیوز
30 مئی, 2020 12:22 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے، شہریار آفریدی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

شہریار آفریدی نے مزید لکھا کہ انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔ رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ بنائے اور وزیراعظم عمران خان سرخرو ہوں۔ آمین!

تازہ ترین ویڈیوز