Tuesday, December 1, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
October 19, 2019 05:38 pm

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے  سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔شہباز شریف نے مؤقف اختیارکیا ہے کہ پیپلزپارٹی جس سطح کا وفد بھیجے گی، ن لیگ کابھی اسی سطح کاوفدشرکت کرے گا۔ ذائع کے مطابق شہباز شریف نے مولانا سے کہا کہ  پیپلزپارٹی کی دوسرے درجے کی قیادت کیساتھ آزادی مارچ کےاسٹیج پرنہیں کھڑا ہوسکتا  ۔  شہباز شریف نے مولانا پر واضح کردیا کہ بلاول بھٹوکی عدم موجودگی میں احسن اقبال ن لیگ کےوفدکی قیادت کریں گے۔ بلاول بھٹوزرداری پہلےہی آزادی مارچ میں شرکت سےمعذرت کرچکےہیں۔

رابطہ کیجیے