Wednesday, May 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہباز شریف کی لیگی کارکنان پر شیلنگ، مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ کی مذمت

شہباز شریف کی لیگی کارکنان پر شیلنگ، مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ کی مذمت
August 11, 2020
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے لیگی کارکنان پر پولیس شیلنگ اور مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ کی مذمت کی۔ شہبازشریف کہتے ہیں مریم بیٹی کی گاڑی پر حملے میں نیب نیازی گٹھ جوڑ ملوث ہے، ایسی فسطائیت سے نہ پہلے مرعوب ہوئے نہ آئندہ ہوں گے۔ ادھر دوسری جانب بلاول بھٹو نے بھی لیگی ورکرز کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت کی، ٹویٹ کیا کہ مریم نواز اور ورکرز پر آنسو گیس کا استعمال افسوسناک ہے۔