Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہباز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں طبی معائنہ ، ڈاکٹرز نے خون کے ٹیسٹ تجویز کئے

شہباز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں طبی معائنہ ، ڈاکٹرز نے خون کے ٹیسٹ تجویز کئے
December 21, 2020

لاہور (92 نیوز)ڈاکٹروں کی ٹیم نے کوٹ لکھپت جیل میں قید لیگی رہنما شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا، ڈاکٹروں نے شہباز شریف کو خون کے ٹیسٹ تجویز کئے ہیں جبکہ ہڈی جوڑ ماہرین نےدرد کی ادویات استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

شہبازشریف کےطبی معائنے کیلئےڈاکٹروں کی ٹیم جیل پہنچی ، طبی ٹیم نےشہباز شریف کا بلڈ پریشر اورشوگرلیول بھی چیک کیا، شہبازشریف کابلڈ پریشرنارمل اورشوگرلیول کنٹرول تھا جبکہ ہڈی جوڑ ماہرین نے شہباز شریف کو درد کی ادویات استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔