Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہباز شریف سے فضل الرحمان کا رابطہ ، پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کے حوالے سے گفتگو

شہباز شریف سے فضل الرحمان کا رابطہ ، پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کے حوالے سے گفتگو
April 24, 2021

لاہور ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کیا ، مولانا نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد پیش کی ۔

مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو پی ڈی ایم کا اجلاس بلانےکے حوالے سے اعتماد میں لیا۔