شہبازشریف کو 56کمپنیوں کے اسکینڈل میں ہتھکڑی لگے گی،علیم خان

۱۲ جولائی, ۲۰۱۸ ۶:۲۱ شام

لاہور( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے  رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 56 کمپنیوں کے اسکینڈل میں شہباز شریف کو ہتھکڑی لگے گی ۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ  اگر شفاف تحقیقات ہوئیں تو شہباز شریف  بھی جیل میں ہوں گے ، مسلم لیگ ن کا احتساب پہلی بار ہو رہا ہے ۔

عبدالعلیم خان نیب  لاہور میں پیش ہوئے جہاں ان سے کمپنی سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز