شکارپور، سانپ کے ڈسنے سے 15 ماہ کی بچی جاں بحق

شکارپور، سانپ کے ڈسنے، 15 ماہ کی بچی، جاں بحق، 92 نیوز
۱۴ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۵ دن

شکارپور (92 نیوز) شکارپور کے گاؤں ترائی میں سانپ کے ڈسنے سے 15 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔  ڈاکٹرز سرتوڑ کوششوں کے باوجود بچی کو بچانے میں ناکام رہے۔

بچی کے والد کے مطابق صائمہ گھر میں سوئی تھی کہ اچانک زہریلے سانپ نے ڈس لیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سانپ زہریلا ہونے کے باعث بچی کچھ دیر بعد ہی جاں بحق ہو گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز