Saturday, November 28, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

شکارپور، سانپ کے ڈسنے سے 15 ماہ کی بچی جاں بحق

شکارپور، سانپ کے ڈسنے سے 15 ماہ کی بچی جاں بحق
October 14, 2019 06:06 am

شکارپور (92 نیوز) شکارپور کے گاؤں ترائی میں سانپ کے ڈسنے سے 15 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔  ڈاکٹرز سرتوڑ کوششوں کے باوجود بچی کو بچانے میں ناکام رہے۔ بچی کے والد کے مطابق صائمہ گھر میں سوئی تھی کہ اچانک زہریلے سانپ نے ڈس لیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سانپ زہریلا ہونے کے باعث بچی کچھ دیر بعد ہی جاں بحق ہو گئی۔

رابطہ کیجیے