شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت فوجی مشقوں “تسنتر، مرکز 2019ء” کا روس میں آغاز


شنگھائی تعاون تنظیم ، تحت ، فوجی ، مشقوں "تسنتر، مرکز 2019ء" ، روس ، آغاز
۱۷ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت فوجی مشقوں “تسنتر، مرکز 2019ء” کا روس میں آغاز ہو گیا۔

 شنگھائی تعاون تنظیم ، تحت ، فوجی ، مشقوں "تسنتر، مرکز 2019ء" ، روس ،  آغاز

آئی ایس پی آر کے مطابق ایک ہفتے پر محیط فوجی مشقیں، “تسنتر، مرکز 2019،  روس کے علاقے دونگز میں منعقد ہو رہی ہیں۔ ان مشقوں میں پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ممالک بھی حصہ لے رہے ہیں۔

 شنگھائی تعاون تنظیم ، تحت ، فوجی ، مشقوں "تسنتر، مرکز 2019ء" ، روس ،  آغاز

پاکستان سمیت تمام رکن ممالک کے اعلی فوجی حکام نے مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ ان مشقوں کا مقصد بین الاقوامی دہشتگردی کا موثر خاتمہ ہے۔

 شنگھائی تعاون تنظیم ، تحت ، فوجی ، مشقوں "تسنتر، مرکز 2019ء" ، روس ،  آغاز

مشقوں کا محور شریک افواج کی دہشتگردی کیخلاف تیاری، علاقائی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز