Monday, March 8, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ ، محفوظ رہے

شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ ، محفوظ رہے
January 10, 2021

لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا ، شعیب ملک حادثے میں محفوظ رہے ۔

شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب کے بعد پیش آیا۔شعیب ملک اپنی گاڑی میں تیزی سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے باہر نکلے، عینی شاہدکے مطابق تیز رفتاری کی وجہ سے گاڑی فٹ پاتھ پرکھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی۔

حادثے میں شعیب ملک محفوظ رہے ۔