Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شریف میڈیکل سٹی میں بیگم شمیم اختر کی نمازجنازہ کی تیاریاں مکمل

شریف میڈیکل سٹی میں بیگم شمیم اختر کی نمازجنازہ کی تیاریاں مکمل
November 28, 2020

شریف میڈیکل سٹی اسپتال کے گراؤنڈ میں نماز جنازہ دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔ تدفین میاں شریف کے پہلو میں ہوگی۔

شریف فیملی اور وی آئی پیز کے لیے الگ سے گیٹ بنایا گیا ہے، عوام کی انٹری دوسرے گیٹ سے ہوگی۔ شریف میڈیکل سٹی میں تین اسکرینیں بھی لگا دی گئیں ہیں۔

نوازشریف کا بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی والدہ کی نمازجنازہ میں شرکت کا امکان ہے۔