Monday, January 18, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے، فیاض چوہان

شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے، فیاض چوہان
October 30, 2020
لاہور (92 نیوز) وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے دعویٰ کیا کہ شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے، مریم نواز پارٹی اپنے نام پر رجسٹرڈ کرانا چاہتی ہے۔ صوبائی وزیر فیاض چوہان نے کہا کہ شہبازشریف خاندان کا جاتی امرا آنا جانا بند ہوگیا، بولے مکس اچار پارٹی انتہائی زہریلی ہوچکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مکس اچار پارٹی دسمبر کا مہینہ نہیں دیکھ پائے گی، اداروں سے درخواست ہے ان کےخلاف ایکشن لیں۔