شجاع آباد ،9 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی ، شور مچانے پر ملزم فرار

بہاولپور ‏ پولیو کا شکار ‏ ‏92 نیوز
۰۵ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ دن

شجاع آباد ( 92 نیوز) شجاع آباد  کے علاقے بستی کریم آباد میں  9 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی   کی گئی ، بچی کے شور مچانے پر ملزم فرار ہو گیا۔

بستی کریم آباد میں ملزم نے  9 سالہ بچی کو گھر میں اکیلی پا کر زیادتی کا نشانہ بنا  ڈالا ، بچی نے شور مچایا جس پر ملزم فرار ہو گیا ۔

بچی کے والد نے بتایا کہ وہ اور ان کی بیوی گھر سے باہر گئے ہوئے تھے کہ  9سالہ بیٹی سے ملزم اقبال حسین نامی شخص نے زیادتی کی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تازہ ترین ویڈیوز