Wednesday, January 20, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شاہ محمود قریشی کی او آئی سی اجلاس سے واپسی پر عمرہ کی ادائیگی

شاہ محمود قریشی کی او آئی سی اجلاس سے واپسی پر عمرہ کی ادائیگی
November 29, 2020

شاہ محمود قریشی کی پاکستان کی ترقی کیلئے خصوصی دعائیں۔ وزیر خارجہ عمرہ ادائیگی کے فوری بعد واپس وطن روانہ ہو گئے۔

شاہ محمود قریشی نے نائجر میں او آئی سی وزارتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر اماراتی وزیر مملکت ریم الہاشمی ، سوڈانی اور صومالی ہم منصب سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی کیں۔