Tuesday, March 9, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سی پیک سے متعلق تمام ملازمتیں، اقدامات سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ ہونگی، عاصم باجوہ

سی پیک سے متعلق تمام ملازمتیں، اقدامات سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ ہونگی، عاصم باجوہ
August 23, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے بڑا اعلان کردیا۔ سی پیک سے متعلق تمام ملازمتیں اور اقدامات سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ ہوں گی۔ https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1297426563072438273?s=20 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ میں کہا، سی پیک سے متعلق جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کیے جا رہے ہیں، مختلف اقدامات، پہلوؤں اور افراد سے متعلق گمراہ کن اطلاعات پھیلائی جا رہی ہیں، عوام جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں۔