سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے لاہور میں بچی کو پولیو کے قطرے پلائے


سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ ، لاہور ، بچی ، پولیو ، قطرے ، 92 نیوز
18 فروری, 2020 2:22 شام

لاہور (92 نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے لاہور میں بچی کو پولیو کے قطرے پلائے، انتونیو گوتریس نے ٹویٹ پیغام میں پولیو کے قطرے پلانے والی خواتین کو خراج تحسین کیا۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پیغام میں لکھا کہ پاکستان سے پولیو کے خاتمے میں پولیو ورکرز خصوصی طور پر خواتین کا کردار قابل تحسین ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز