Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سینیٹ الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد
February 19, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔

ریٹرننگ افسر کے فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ پرویز رشید پنجاب ہاؤس کے 95 لاکھ کے نادہندہ ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میں پرویزرشید نے کہا کہ رقم جمع کرانے کے لیے تیار ہوں لیکن کوئی رقم جمع کرنے کو تیار نہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما نے فیصلے کے خلاف ٹربیونل میں جانے کا اعلان بھی کیا۔

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لئے آج 14 امیدواروں کو ریٹرننگ افسر نے طلب کیا تھا۔