سینیٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان کی بیٹھک،اہم ارکان شریک ہوئے


سینیٹ اجلاس اپوزیشن ارکان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز
۰۱ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  سینیٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان کی  ایک اور بیٹھک  ہوئی جس میں  شہبازشریف ، راجا ظفرالحق ، شیری رحمان سمیت دیگرارکان شریک  ہوئے ۔

اجلاس کے دوران سینیٹر کلثوم پروین نے  شہبازشریف کو حکومتی عشائیے میں شرکت پر وضاحت دینے کی کوشش  تو شہبازشریف نے بات سننے سے انکار  کردیا ، بولے آپ نے جو کہنا ہے ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے کہنا ۔

اہم اجلاس سے پہلے کئی سینیٹرز اپنے سینیٹ کارڈ لانا ہی بھول گئے۔

تازہ ترین ویڈیوز