سیسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، وزیراعظم کا ٹویٹ

July 13, 2019
اسلام اباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا سیسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا پاکستانی مافیا رشوت، دھمکیاں اور بلیک میلنگ کر رہا ہے۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1149913098003865600
ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع کی جانے والی دولت کا تحفظ چاہتے ہیں۔