Tuesday, April 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سپریم کورٹ کی رائے کے بعد حکومت کی الیکشن کمیشن کو ہر ممکن ٹیکنالوجی کی پیشکش

سپریم کورٹ کی رائے کے بعد حکومت کی الیکشن کمیشن کو ہر ممکن ٹیکنالوجی کی پیشکش
March 1, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ کی رائے کے بعد حکومت نے الیکشن کمیشن کو ہر ممکن ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی پیش کش کردی ۔

حکومتی وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کرکے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ادھر عدالتی رائے اور حکومت کی استدعا پر چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں  ممبران سمیت دیگر حکام شریک تھے جبکہ سینیٹ انتخابات سے متعلق مختلف آپشنز زیرغور آئے ۔