سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جنرل ایوی ایشن کے طیاروں پر پابندی میں 21 اپریل تک توسیع کردی


CAA
۱۰ اپریل, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جنرل ایوی ایشن کے طیاروں پر پابندی میں 21 اپریل تک توسیع کردی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی سے اجازت کے بغیر پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کے چارٹر طیارے اور ہیلی کاپٹر بھی اڑان نہیں بھرسکیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.