سوئٹزرلینڈ کے قومی دن پر پہاڑ دلفریب روشنیوں سے جگمگا اٹھے


سوئٹزرلینڈ ، قومی دن ، پہاڑ ، دلفریب ، روشنیوں ، جگمگا
02 اگست, 2020 10:07 شام

 برن (92 نیوز) سوئٹزرلینڈ کے قومی دن پر پہاڑ دلفریب روشنیوں سے جگمگا اٹھے۔ کورونا کے باعث قومی دن کی مرکزی تقریبات منسوخ ہوئیں۔

کورونا وبا کے دوران قومی دن کی مرکزی تقریبات منسوخ ہوئیں تو ایک گروپ نے اس دن کو منانے کا منفرد حل ڈھونڈ ا اور چار ہزار میٹر بلند پہاڑی سلسلے کے ایک حصے کو مخصوص مواد کے ساتھ روشن کر دیا۔ بارہ کلومیٹر تک روشن  یہ علاقہ 20 کلومیٹر دور تک دکھائی دیتا رہا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.