Wednesday, March 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سندھ ہماری ماں ، ٹکڑے کرنے کی جوبات کریگا اس کے سامنے کھڑے ہونگے ، مراد علی شاہ

سندھ ہماری ماں ، ٹکڑے کرنے کی جوبات کریگا اس کے سامنے کھڑے ہونگے ، مراد علی شاہ
August 17, 2020

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ ہماری ماں ہے ،ٹکڑے کرنے کی جو بات کرےگا اسکے سامنے کھڑے ہونگے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کےاختیارات کی شیئرنگ نہیں ہوگی، جس کےذہن میں فتور ہے وہ نکال دے، حکومت کی سطح پر کمیٹی بنے گی، انتظامی  اورمالی اختیار نہیں ہونگے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کمیٹی صوبے اور وفاقی حکومت کےدرمیان بنےگی، بڑے نالے انہوں نے صاف کیے چھوٹے ڈی ایم سیز نے کیے، این ڈی ایم اے نے ہماری پلاننگ کو دیکھا۔