سندھ پولیس کے یونیفارم تبدیل کرنے کے احکامات جاری

۰۸ نومبر, ۲۰۱۸ ۶:۵۹ شام

کراچی (92 نیوز) سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کے معاملے میں آئی جی سندھ نے حتمی مشاورت کے بعد سندھ پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنیکے احکامات جاری کر دیئے۔

احکامات ڈی آئی جی آپریشن کی یونیفارم تبدیلی سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیتے ہوئے دئیے۔

ڈی آئی جی آپریشن نے یونیفارمز کے آٹھ سے دس نمونے آئی جی سندھ کو پیش کئے۔

مختلف رنگوں کے یونیفارمز پہن کر پولیس اہلکاروں نے ڈیمو بھی دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز