سندھ حکومت کے کورونا فنڈ میں دنیا بھر سے عطیات کی موصولی شروع


سندھ حکومت ، کورونا فنڈ ، دنیا بھر ، عطیات ، موصولی شروع ، کراچی ، 92 نیوز
۰۲ اپریل, ۲۰۲۰ ۳:۳۳ شام

کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت کے کورونا فنڈ میں دنیا بھر سے عطیات کی موصولی شروع ہوگئی۔ سندھ کے سرکاری ملازمین نے 2 ارب 84 کروڑ روپے سے زائد جمع کرائے۔

سندھ حکومت کے کورونا فنڈ میں نجی اداروں اور افراد کی جانب سے 4 کروڑ روپے کے عطیات دیے گئے۔ ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم نے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔

دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے سندھ حکومت کے بھی کورونا ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دیے۔ سندھ کے بیشتر ارکان اسمبلی نے ایک ماہ کی تنخواہ دی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.